the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سعودی حکومت نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دورہ سے پہلے اس نے یمن کی ایک میزائل کو مار گرایا ہے۔یمن میں حوثی باغیوں سے سعودی عرب کی قیادت میں لڑنے والے اتحادی نے بیان جاری کرکے



بتایا کہ سعودی عرب فضائی دفاعی نظام نے راجدھانی ریاض کے جنوب میں ایک میزائل کو مارا گرایا۔انہوں نے کہاکہ 200 کلو میٹر لمبی دوری تک مار کرنے والی میزائل کو شہر کے مغربی حصے میں تباہ کردیا گیاہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.